9 اگست 2011 - 19:30

حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے لبنان کے قدرتی وسائل کی حمایت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان اپنے مسلّم حقوق سے پیچھے نہیں ہٹےگا اور اسرائیل صرفطاقت کی زبان سمجھتا ہے۔

ابنا: المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے لبنان کے قدرتی وسائل کی حمایت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان اپنے مسلم حقوق سے پیچھے نہیں ہٹےگااور اسرائیل صرفطاقت کی زبان سمجھتا ہے۔۔انھوں نے کہا کہ ہمارے آبی حقوق ہمارے زمینی حقوق کے مساوی ہیں انھوں نے کہا کہ لبنانی عوام اپنے حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور اگر کوئی ہمیں آزمانا چاہتا ہے تو آزمائش مفت ہے۔
.............

/169